ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 8

اَلَمۡ نَجۡعَلۡ لَّہٗ عَیۡنَیۡنِ ۙ﴿۸﴾
کیا ہم نے اس کے لیے دو آنکھیں نہیں بنائیں۔ En
بھلا ہم نےاس کو دو آنکھیں نہیں دیں؟
En
کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 جن سے دیکھتا ہے۔