ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 5

اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّنۡ یَّقۡدِرَ عَلَیۡہِ اَحَدٌ ۘ﴿۵﴾
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اس پر کبھی کوئی قادر نہیں ہوگا؟ En
کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا
En
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یعنی کوئی اس کی گرفت کرنے پر قادر نہیں۔