ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 13

فَکُّ رَقَبَۃٍ ﴿ۙ۱۳﴾
(وہ) گردن چھڑانا ہے۔ En
کسی (کی) گردن کا چھڑانا
En
کسی گردن (غلام لونڈی) کو آزاد کرنا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔