ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 4

وَ الَّیۡلِ اِذَا یَسۡرِ ۚ﴿۴﴾
اور رات کی جب وہ چلتی ہے ! En
اور رات کی جب جانے لگے
En
اور رات کی جب وه چلنے لگے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 یعنی جب آئے اور جب جائے، کیونکہ سیر (چلنا) آتے جاتے دونوں صورتوں میں ہوتا ہے۔