ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 12

فَاَکۡثَرُوۡا فِیۡہَا الۡفَسَادَ ﴿۪ۙ۱۲﴾
پس انھوں نے ان میں بہت زیادہ فساد پھیلا دیا۔ En
اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
En
اور بہت فساد مچا رکھا تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔