ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 2

وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ خَاشِعَۃٌ ۙ﴿۲﴾
اس دن کئی چہرے ذلیل ہوں گے۔ En
اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے
En
اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 یعنی کافروں کے چہرے، خاشعۃ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل، جیسے نمازی، نماز کی حالت میں عاجزی سے جھکا ہوتا ہے۔