ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 19

وَ اِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾
اور پہاڑوں کی طرف کہ وہ کیسے نصب کیے گئے۔ En
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں
En
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

19۔ 1 یعنی کس طرح اس کو زمین پر میخوں کی طرح گاڑھ دیا تاکہ زمین حرکت نہ کرے، نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں۔