ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 14

وَّ اَکۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
اور رکھے ہوئے آبخورے ہیں ۔ En
اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے
En
اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔