ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 18

اِنَّ ہٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۱۸﴾
بے شک یہ بات یقینا پہلے صحیفوں میں ہے ۔ En
یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
En
یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔