ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 12

الَّذِیۡ یَصۡلَی النَّارَ الۡکُبۡرٰی ﴿ۚ۱۲﴾
وہ جو سب سے بڑی آگ میں داخل ہو گا۔ En
جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
En
جو بڑی آگ میں جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔