ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 16

وَّ اَکِیۡدُ کَیۡدًا ﴿ۚۖ۱۶﴾
اور میں بھی خفیہ تدبیر کرتا ہوں، ایک خفیہ تدبیر۔ En
اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
En
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

16۔ 1 یعنی میں ان کی چالوں اور سازشوں سے غافل نہیں ہوں، میں بھی ان کے خلاف تدبیر کر رہا ہوں یا ان کی چالوں کا توڑ کر رہا ہوں، جو برے مقصد کے لئے ہو تو بری اور مقصد نیک تو بری نہیں۔