ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 4

قُتِلَ اَصۡحٰبُ الۡاُخۡدُوۡدِ ۙ﴿۴﴾
مارے گئے اس خندق والے۔ En
کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے
En
﴿کہ﴾ خندقوں والے ہلاک کیے گئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 یعنی جن لوگوں نے خندقیں کھود کر اس میں رب کے ماننے والوں کو ہلاک کیا، ان کے لئے ہلاکت اور بربادی ہے قتل بمعنی لعن۔