ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 20

وَّ اللّٰہُ مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ مُّحِیۡطٌ ﴿ۚ۲۰﴾
اور اللہ ان کے پیچھے سے (انھیں) گھیرنے والا ہے۔ En
اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے
En
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

20۔ 1 (ان بطش ربک لشدید) ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔