ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 5

وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ؕ﴿۵﴾
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور یہی اس کا حق ہے۔ En
اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)
En
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور اسی کے ﻻئق وه ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔