ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 22

بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُکَذِّبُوۡنَ ﴿۫ۖ۲۲﴾
بلکہ وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا جھٹلاتے ہیں۔ En
بلکہ کافر جھٹلاتے ہیں
En
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

22۔ 1 یعنی ایمان لانے کی بجائے جھٹلا رہے ہیں۔