ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 18

وَ الۡقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَ ﴿ۙ۱۸﴾
اور چاند کی، جب وہ پورا ہوتا ہے ! En
اور چاند کی جب کامل ہو جائے
En
اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔