ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 5

لِیَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ۙ﴿۵﴾
ایک بہت بڑے دن کے لیے ۔ En
(یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں
En
اس عظیم دن کے لئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔