ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 24

تَعۡرِفُ فِیۡ وُجُوۡہِہِمۡ نَضۡرَۃَ النَّعِیۡمِ ﴿ۚ۲۴﴾
تو ان کے چہروں میں نعمت کی تازگی پہچانے گا۔ En
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
En
تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔