ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 22

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۲۲﴾
بے شک نیک لوگ یقینا بڑی نعمت میں ہوں گے۔ En
بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
En
یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔