ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 1

وَیۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
بڑی ہلاکت ہے ماپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے ۔ En
ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے
En
بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی۔