ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 8

فِیۡۤ اَیِّ صُوۡرَۃٍ مَّا شَآءَ رَکَّبَکَ ؕ﴿۸﴾
جس صورت میں بھی اس نے چاہا تجھے جوڑ دیا۔ En
اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
En
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔