ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 13

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۚ۱۳﴾
بے شک نیک لوگ یقیناً بڑی نعمت میں ہوں گے۔ En
بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
En
یقیناً نیک لوگ (جنت کے عیش و آرام اور) نعمتوں میں ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔