ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 28

لِمَنۡ شَآءَ مِنۡکُمۡ اَنۡ یَّسۡتَقِیۡمَ ﴿ؕ۲۸﴾
اس کے لیے جو تم میں سے چاہے کہ سیدھا چلے۔ En
(یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے
En
(بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔