ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 26

فَاَیۡنَ تَذۡہَبُوۡنَ ﴿ؕ۲۶﴾
پھر تم کہاں جا رہے ہو؟ En
پھر تم کدھر جا رہے ہو
En
پھر تم کہاں جا رہے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

26۔ 1 یعنی کیوں اس سے روگردانی کرتے ہو؟ اور اس کی اطاعت نہیں کرتے۔