ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 25

وَ مَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَیۡطٰنٍ رَّجِیۡمٍ ﴿ۙ۲۵﴾
اور وہ ہرگز کسی مردود شیطان کا کلام نہیں۔ En
اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں
En
اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔