ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 1

اِذَا الشَّمۡسُ کُوِّرَتۡ ۪ۙ﴿۱﴾
جب سورج لپیٹ دیا جائے گا۔ En
جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
En
جب سورج لپیٹ لیا جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

جب سورج لپیٹ میں آجائے گا (1)