ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 1

عَبَسَ وَ تَوَلّٰۤی ۙ﴿۱﴾
اس نے تیوری چڑھائی اور منہ پھیر لیا۔ En
(محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے
En
وه ترش رو ہوا اور منھ موڑ لیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

وہ ترش رو ہوا اور منہ موڑ لیا۔