ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 8

قُلُوۡبٌ یَّوۡمَئِذٍ وَّاجِفَۃٌ ۙ﴿۸﴾
کئی دل اس دن دھڑکنے والے ہوں گے۔ En
اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے
En
(بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 قیامت کے ہول اور شدائد سے۔