ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 37

فَاَمَّا مَنۡ طَغٰی ﴿ۙ۳۷﴾
پس لیکن جو حد سے بڑھ گیا ۔ En
تو جس نے سرکشی کی
En
تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

37۔ 1 یعنی کفر و گناہوں میں حد سے تجاوز کیا ہوگا۔