ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 1
وَ النّٰزِعٰتِ غَرۡقًا ۙ﴿۱﴾
ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر سختی سے ( جان) کھینچ لینے والے ہیں!
ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں
ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

ڈوب کر سختی سے کھنچنے والوں کی قسم (1)