ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 6

اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ مِہٰدًا ۙ﴿۶﴾
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا۔ En
کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا
En
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔