ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 31

اِنَّ لِلۡمُتَّقِیۡنَ مَفَازًا ﴿ۙ۳۱﴾
یقینا پرہیزگاروں کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ En
بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے
En
یقیناً پرہیزگار لوگوں کے لئے کامیابی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔