ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 26

جَزَآءً وِّفَاقًا ﴿ؕ۲۶﴾
پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔ En
(یہ) بدلہ ہے پورا پورا
En
(ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

26۔ 1 یعنی یہ سزا ان کے اعمال کے مطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔