ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 17

اِنَّ یَوۡمَ الۡفَصۡلِ کَانَ مِیۡقَاتًا ﴿ۙ۱۷﴾
یقینا فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے۔ En
بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے
En
بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔