ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 25

اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ کِفَاتًا ﴿ۙ۲۵﴾
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟ En
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا
En
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔