ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 18

کَذٰلِکَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۱۸﴾
ہم مجرموں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں۔ En
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
En
ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

18۔ 1 یعنی سزا دیتے ہیں دنیا میں اور آخرت میں۔