ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 16

اَلَمۡ نُہۡلِکِ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾
کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا؟ En
کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
En
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔