ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 9

وَ جُمِعَ الشَّمۡسُ وَ الۡقَمَرُ ۙ﴿۹﴾
اور سورج اور چاند اکٹھے کر دیے جائیں گے۔ En
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں
En
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 یعنی بےنوری میں۔ مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہوجائے گی۔