ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 31

فَلَا صَدَّقَ وَ لَا صَلّٰی ﴿ۙ۳۱﴾
سو نہ اس نے سچ مانا اور نہ نماز ادا کی۔ En
تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی
En
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

31۔ 1 یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔