ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 25

تَظُنُّ اَنۡ یُّفۡعَلَ بِہَا فَاقِرَۃٌ ﴿ؕ۲۵﴾
وہ یقین کریں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑنے والی(سختی) کی جائے گی۔ En
خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے
En
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ کیا جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

25۔ 1 اور وہ یہی ہے کہ جہنم میں ان کو پھینک دیا جائے گا۔