ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 24

وَ وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍۭ بَاسِرَۃٌ ﴿ۙ۲۴﴾
اور کئی چہرے اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے۔ En
اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے
En
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

24۔ 1 یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بےرونق۔