ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 14

بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰی نَفۡسِہٖ بَصِیۡرَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
بلکہ انسان اپنے آپ کو خوب دیکھنے والا ہے۔ En
بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے
En
بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

14۔ 1 یعنی اس کے اپنے ہاتھ، پاؤں، زبان اور دیگر اعضاء گواہی دیں گے، یا یہ مطلب ہے کہ انسان اپنے عیوب خود جانتا ہے۔