ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 11

کَلَّا لَا وَزَرَ ﴿ؕ۱۱﴾
ہرگز نہیں، پناہ کی جگہ کوئی نہیں۔ En
بےشک کہیں پناہ نہیں
En
نہیں نہیں کوئی پناہ گاه نہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 وَزَرَ پہاڑ یا قعلے کو کہتے ہیں جہاں انسان پناہ حاصل کرلے۔ وہاں ایسی کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی۔