ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 7

وَ لِرَبِّکَ فَاصۡبِرۡ ؕ﴿۷﴾
اور اپنے رب ہی کے لیے پس صبر کر۔ En
اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو
En
اور اپنے رب کی راه میں صبر کر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔