ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 6

وَ لَا تَمۡنُنۡ تَسۡتَکۡثِرُ ۪﴿ۙ۶﴾
اور( اس نیت سے) احسان نہ کر کہ زیادہ حاصل کرے۔ En
اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو
En
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

6۔ 1 یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔