ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 55

فَمَنۡ شَآءَ ذَکَرَہٗ ﴿ؕ۵۵﴾
تو جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔ En
تو جو چاہے اسے یاد رکھے
En
اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔