ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 40

فِیۡ جَنّٰتٍ ۟ؕۛ یَتَسَآءَلُوۡنَ ﴿ۙ۴۰﴾
جنتوں میں سوال کریں گے۔ En
(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے
En
کہ وه بہشتوں میں (بیٹھے ہوئے) گناه گاروں سے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

40۔ 1 اہل جنت بالاخانوں میں بیٹھے، جہنمیوں سے سوال کریں گے۔