ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 38

کُلُّ نَفۡسٍۭ بِمَا کَسَبَتۡ رَہِیۡنَۃٌ ﴿ۙ۳۸﴾
ہر شخص اس کے بدلے جو اس نے کمایا، گروی رکھا ہوا ہے۔ En
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
En
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

38۔ 1 رہن گروی کو کہتے ہیں یعنی ہر شخص اپنے عمل کا گروی ہے، وہ عمل اسے عذاب سے چھڑا لے گا، (اگر نیک ہوگا) یا ہلاک کروا دے گا۔ (اگر برا ہے)