ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 35

اِنَّہَا لَاِحۡدَی الۡکُبَرِ ﴿ۙ۳۵﴾
بلاشبہ وہ (جہنم) یقینا بہت بڑی چیزوں میں سے ایک ہے۔ En
کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے
En
کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

35۔ 1 یہ جواب قسم ہے کُبَر، کُبْرَیٰ کی جمع ہے تین نہایت اہم چیزوں کی قسموں کے بعد اللہ نے جہنم کی بڑائی اور ہولناکی کو بیان کیا ہے جس سے اس کی بڑائی میں کوئی شک نہیں رہتا۔