ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 25

اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا قَوۡلُ الۡبَشَرِ ﴿ؕ۲۵﴾
یہ انسان کے قول کے سوا کچھ نہیں۔ En
(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے
En
سوائے انسانی کلام کے کچھ بھی نہیں ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔